متجانس نگار

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ہم جنس یا متبادل طرز کی عبارت یا تحریر لکھنے والے، مراد: نثر نگار۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ہم جنس یا متبادل طرز کی عبارت یا تحریر لکھنے والے، مراد: نثر نگار۔